Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p60

Riyāḍ al-inshāʾ p60

p60

۱۲۲-۲۴ ۳۰ ۔ یہ مکتوب مولینا ابو سعید کے نام ہے جنہوں نے خواجہ کو کچھ عرصہ سے خط نہیں لکھا تھا ۔ مکتوب میں مولینا ابو سعید کو لکھا ہے کہ قلعہ کھیللنا کے استحکام کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اور قلعہ رینگنا کی بلندی اور وسعت کے حالات سنکر مجھے یقین ہوگیا کہ محض جنگ و جدل سے یہ قلعے مسخر نہو نگے ۔