Riyāḍ al-inshāʾ p67
Riyāḍ al-inshāʾ p67
p67
۱۶۵-۷۲ ۳۰ ( رمضان ، عشر اواخر ) یہ مکتوب مولینا جامی کو ان کے خط کے جواب میں سنگیسر کے علاقہ سے لکھا ھے۔ پہلے مولینا کے مکتوب کا شکریہ ادا کیا ھے ، اور ملاقات کی عقیدتمندانہ تمنا ظاهر کی ھے، اور یہ شعر لکھا ھے ۔ علمی که ره بدست برد در کتاب نیست و آنها که خوانده ایم همه در حساب نیست