Riyāḍ al-inshāʾ p68
Riyāḍ al-inshāʾ p68
p68
پھر لکھا ھے کہ اس سال کافروں کے پانچ سنگین قلعے فتح ھوئے ۔ سنگیسر کا راجه خشکی اور سمندر میں تاجروں کا مال لوٹا کرتا تھا ، اور اس غرض سے اس کے تین سو جہاز سمندر میں چلتے تھے ۔ یکم رجب کو ان سب قلعوں اور ملحقہ شہروں اور گاؤں پر قبضہ ھو گیا ، اور گووا کی بندرگاہ بھی فتح ھو گئی۔ کے مطالعہ سے رفع ہوگئے ، آخر میں پھر عقیدتمندانہ تمنا ظاهر کی ہے کہ هندوستان ضرور تشریف لائیے ۔