Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p77

Riyāḍ al-inshāʾ p77

p77

اهم امور سے مراد غالباً صوبوں کی تقسیم اور ان کے حاکموں کے اختیارات اور فوج کی تعداد کا تعین ھے ۔ یہ مکتوب کوکن کی مہم کے بعد لکھا گیا ھے ۔ جب کہ محمود گاواں بہمنی سلطنت کے تمام امور پر پورے طور سے مختار ھو گیا تھا ۔