Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p84

Riyāḍ al-inshāʾ p84

p84

۵۹ ۲۱۱ اپنے بھتیجے عمید الملک کو جو مکہ معظمہ میں ھے لکھا ھے ۔ سلطان گیلان کی والدہ کی وفات پر افسوس ظاہر کیا ھے اور دیوانی کے فرائض کو ادا کرنے میں جو مجبوریاں ھیں ان کی توضیح کی ھے ، پھر یہ لکھا ھے کہ سلطان کے حکم کی اطاعت فرض ھے ۔ اور آخر میں دعا دی ھے کہ خدا تم کو ہمت عطا کرے اور دشمنوں کی طرف سے جو خیال تمہارے دل میں بیٹھ گیا ھے وہ رفع ھو جائے ۔