Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p85

Riyāḍ al-inshāʾ p85

p85

۶۰ ۲۱۳-۱۳ کسی سیّد عالم با عمل کے نام ھے ۔ خود کو 'محب معتقد ، لکھا ھے اور ملنے کی آرزو ظاہر کی ھے (برکات ملاقات جسمانی پیش از چاک شدن بقای این جہانی مقدر باد) ۔ آخر میں مکتوبات سے سر فراز فرماتے رہنے کی استدعا ھے ۔