Pramāṇa · Search · About · API

Riyāḍ al-inshāʾ p91

Riyāḍ al-inshāʾ p91

p91

۷۰ ۲۳۸-۳۹ خواجہ نے یہ مکتوب اپنے کسی دوست کو گووا کی فتح کے بعد لکھا ھے ۔ جب وہ گووا کے قریب کسی بلند مقام (عتبه) پر چھاؤنی ڈالے پڑا ھوا تھا ۔ کمک اور مدد کے نہ پہنچنے کا گلہ کیا ھے، اور لکھا ھے کہ میرے حاسد تو یہ چاھتے تھے کہ گووا کے جزیرہ میں جو مسلمان تھے ھندوستان کے راستہ سے مکہ معظمہ جانے کے لئے خواجہ نے کئی خط مولینا جامی کو لکھے ھیں جن سے معلوم ھوتا ھے کہ خواجہ کو مولینا سے بے حد ارادت تھی (ملاحظه ھوں مکتوبات ۴۰٬۳۸ ، ۱۳۱،۱۰۱)